خیبر(آئی این پی ) مسلح افراد تاجر سے تین لاکھ امریکی ڈالر چھین کر باآسانی فرار ہو گئے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے خیبر میں لنڈی کوتل بائی پاس روڈ پر راہزنی کی واردات میں نامعلوم مسلح افراد نے تاجر سے 3 لاکھ امریکی ڈالر چھین لیے اور واردات کے بعد فرار ہو گئے۔ ایڈیشنل ایس ایچ او فضل الرحمن کے مطابق تاجر عبداللہ طورخم سے پشاور جا رہا تھا کہ لنڈی کوتل بائی پاس روڈ پر مسلح افراد نے لوٹ مار کی کارروائی کی اور تاجر سے 3 لاکھ امریکی ڈالر چھین کر فرار ہو گئے۔ بعد ازاں پولیس نے علاقے کی ناکا بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
خیبر پختونخوا مسلح افراد تاجر سے 3 لاکھ امریکی ڈالر چھین کر فرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں



















































