بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق وزیر اعظم عمران خان کا بنی گالہ کی رہائش گاہ منتقل ہونے کا فیصلہ

datetime 30  جنوری‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی بنی گالہ رہائش گاہ منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آئندہ چند روز میں بنی گالہ منتقل ہو جائیں گے، ان کی بنی گالہ رہائش گاہ کی سکیورٹی بڑھانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔بنی گالہ میں 2 خصوصی بلٹ پروف کمرے تیار کیے گئے ہیں جن کی کھڑکیوں کے شیشوں کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے، نجی سکیورٹی کمپنی کی مزید نفری سابق وزیر اعظم کی رہائشگاہ پر تعینات کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…