جے یو آئی کے معروف رہنما انتقال کر گئے
لاہور ( این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ عبدالقدوس انتقال کرگئے، جمعیت علماء اسلام کے مرکزی راہنما مولانا محب النبی نے ان کی نماز جنازہ کی امامت کروائی، جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ مرحوم کے ساتھ طویل تعلق رہا ہمیشہ اخلاص و… Continue 23reading جے یو آئی کے معروف رہنما انتقال کر گئے