امید ہے رواں ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہو جائے گا، وزیراعظم
اسلام آبا د(این این آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں ماہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہوجائیگا جس کے بعد پاکستان مشکلات سے باہر نکل آئے گا،پاکستان اس وقت انتہائی مشکل دوراہے پر کھڑا ہے ،ایک ایک پائی بچانے کی کوشش کررہے ہیں، گزشتہ 4 سالوں… Continue 23reading امید ہے رواں ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہو جائے گا، وزیراعظم