بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

علی گنڈاپور نے عمران خان کی گرفتاری پر جنگ کی دھمکی دیدی

datetime 27  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں جنگ کی دھمکی دیدی۔چند روز قبل عمران خان کی گرفتاری کی افواہ پر زمان پارک کے باہر پی ٹی آئی رہنماں اور کارکنوں کی

بڑی تعداد سابق وزیراعظم کی رہائشگاہ کے باہر جمع ہو گئی تھی اور اسی دوران پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے پولیس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا اگر ہمت ہے تو عمران خان کو گرفتار کریںاس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا جس میں انہوں نے مغلظات بکتے ہوئے لکھا اگرہمارے لیڈر عمران خان کو گرفتار کیا تو جنگ کیلئے تیار رہیں۔علی امین گنڈا پور نے لکھا کہ عمران خان کی گرفتاری تمہارے خاتمے کی ابتدا ہو گی، یہ ملک نا تمھاری اور نا ہی تمہارے باپ کی جاگیر ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ نا تو ہم غلام ہیں اور نا بزدل کہ آپ کا ہر غیر قانونی عمل قبول کر لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…