پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

بیرونی امداد پر انحصار ہے نہ معاشی مشکلات زوال کا سبب بنیں گی، افغان حکومت

datetime 26  جنوری‬‮  2023

بیرونی امداد پر انحصار ہے نہ معاشی مشکلات زوال کا سبب بنیں گی، افغان حکومت

کابل(این این آئی)افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہاہے کہ بیرونی امداد پر انحصار ہے اور نہ معاشی مشکلات زوال کا سبب بنیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ افغانستان معاشی مشکلات کے باعث زوال پذیر نہیں… Continue 23reading بیرونی امداد پر انحصار ہے نہ معاشی مشکلات زوال کا سبب بنیں گی، افغان حکومت

 نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد

datetime 26  جنوری‬‮  2023

 نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد

کراچی (این این آئی) کراچی کی مقامی عدالت نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں دانیا شاہ پر فرد جرم عائد کردی ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی مکیش کمار کی عدالت میں ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کا کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے دانیا شاہ پر فرد جرم… Continue 23reading  نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد

اطالوی پیٹرولیم کمپنی نے پاکستان کو ایل این جی کارگو کی فراہمی روک دی

datetime 26  جنوری‬‮  2023

اطالوی پیٹرولیم کمپنی نے پاکستان کو ایل این جی کارگو کی فراہمی روک دی

اسلام آباد(این این آئی)اطالوی پیٹرولیم ریفائنری کمپنی ای این آئی نے فروری میں پاکستان کو مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کارگو کی ترسیل ناگزیر وجوہات کی بنا پر روک دی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ مطابق اطالوی کمپنی کا پاکستان کے ساتھ ایل این جی کارگو سپلائی کرنے کا 15 سال کا معاہدہ ہے، معاہدے… Continue 23reading اطالوی پیٹرولیم کمپنی نے پاکستان کو ایل این جی کارگو کی فراہمی روک دی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پا گیا

datetime 26  جنوری‬‮  2023

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پا گیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف 9ویں اقتصادی جائزہ مذاکرات کریں گے۔ آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستر پیریز روئز نے تصدیق کردی۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کا مشن 31جنوری کو پاکستان… Continue 23reading پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پا گیا

وہاب ریاض نگران کابینہ میں شامل، بنگلہ دیش میں لیگ چھوڑ کر گورنر ہاؤس پہنچ گئے

datetime 26  جنوری‬‮  2023

وہاب ریاض نگران کابینہ میں شامل، بنگلہ دیش میں لیگ چھوڑ کر گورنر ہاؤس پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کی 11 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے، نگران کابینہ سے گورنر بلیغ الرحمان نے حلف لیا، گیارہ رکنی کابینہ میں بلال افضل، ایس ایم تنویر، ڈاکٹر جاوید اکرم، ابراہیم مراد، تمکنت کریم، ڈاکٹر جمال ناصر، منصور قادر، سید اظفر علی ناصر، عامر میر، نسیم صادق اور کرکٹر وہاب… Continue 23reading وہاب ریاض نگران کابینہ میں شامل، بنگلہ دیش میں لیگ چھوڑ کر گورنر ہاؤس پہنچ گئے

سول و ملٹری بیورو کریٹس سے پلاٹ واپس، تنخواہوں میں 15 فیصد کمی، غیر ملکی دوروں پر پابندی، این اے سی کی سفارشات، 1000 ارب بچت ہو گی

datetime 26  جنوری‬‮  2023

سول و ملٹری بیورو کریٹس سے پلاٹ واپس، تنخواہوں میں 15 فیصد کمی، غیر ملکی دوروں پر پابندی، این اے سی کی سفارشات، 1000 ارب بچت ہو گی

اسلام آباد، پبی (مانیٹرنگ، این این آئی) قومی کفایت شعاری کمیٹی نے سول و ملٹری بیورو کریٹس، ججز اور معاشرے کے دیگر بااثر طبقات سے ایک سے زیادہ پلاٹ واپس لینے کی سفارش کی ہے، ایک سے زیادہ پلاٹس جو انہیں انتہائی قیمتوں پر دیے گئے تھے ان کی وصولی کی جائے گی اور قرضوں… Continue 23reading سول و ملٹری بیورو کریٹس سے پلاٹ واپس، تنخواہوں میں 15 فیصد کمی، غیر ملکی دوروں پر پابندی، این اے سی کی سفارشات، 1000 ارب بچت ہو گی

عمران خان نے بنی گالہ میں واقع ایک پلاٹ اور زمان پارک کا گھر حق مہر میں بشریٰ بی بی کو دیا ہوا ہے

datetime 26  جنوری‬‮  2023

عمران خان نے بنی گالہ میں واقع ایک پلاٹ اور زمان پارک کا گھر حق مہر میں بشریٰ بی بی کو دیا ہوا ہے

عون چودھری 2010ء سے 2018ء تک سائے کی طرح عمران خان کے ساتھ رہے‘ یہ رات کے وقت انہیں ملنے والے آخری اور صبح ملاقات کے لیے آنے والے پہلے شخص ہوتے تھے چناں چہ یہ عمران خان کی زندگی کے اہم ترین دور کے اہم ترین شاہد ہیں‘ مجھے چند دن قبل عون چودھری… Continue 23reading عمران خان نے بنی گالہ میں واقع ایک پلاٹ اور زمان پارک کا گھر حق مہر میں بشریٰ بی بی کو دیا ہوا ہے

اسحاق ڈار نے فارن ایکسچینج ریٹ کو 200 روپے سے کم کرنے کا وعدہ کیا،کیا اب وعدہ پورا کر سکتے ہیں؟ شوکت ترین

datetime 26  جنوری‬‮  2023

اسحاق ڈار نے فارن ایکسچینج ریٹ کو 200 روپے سے کم کرنے کا وعدہ کیا،کیا اب وعدہ پورا کر سکتے ہیں؟ شوکت ترین

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر سینیٹر شوکت ترین نے کہاہے کہ اسحاق ڈار نے فارن ایکسچینج ریٹ کو 200 روپے سے کم کرنے کا وعدہ کیا،کیا اب وعدہ پورا کر سکتے ہیں؟۔ اپنے بیان میں شوکت ترین نے کہاکہ جب ہماری حکومت نے 2018/19 میں روپے کی قدر… Continue 23reading اسحاق ڈار نے فارن ایکسچینج ریٹ کو 200 روپے سے کم کرنے کا وعدہ کیا،کیا اب وعدہ پورا کر سکتے ہیں؟ شوکت ترین

آصف زرداری غیر ملکی دہشت گرد ایجنٹ کے ذریعے عمران خان پر حملہ کرائیں گے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 26  جنوری‬‮  2023

آصف زرداری غیر ملکی دہشت گرد ایجنٹ کے ذریعے عمران خان پر حملہ کرائیں گے،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملکی حالات انتہائی سنگین ہوتے جارہے ہیں، آصف زرداری غیر ملکی دہشت گرد ایجنٹ کے ذریعے عمران خان پر حملہ کرائیں گے،13جماعتیں الیکشن سے بھاگ رہی ہیں، گرفتاری سے عمران خان اور پی ٹی آئی بلندی پر چلے… Continue 23reading آصف زرداری غیر ملکی دہشت گرد ایجنٹ کے ذریعے عمران خان پر حملہ کرائیں گے،تہلکہ خیز دعویٰ