زرمبادلہ کے ذخائر ساڑھے3ارب تک پہنچ گئے ،شیخ رشید کا تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور( این این آئی) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنی متوقع گرفتاری کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کوجیل بھیجنے ،نااہل کرنے اورجان سے ختم کرنے کی منصوبہ بندی کی جاری ہے ،عمران خان کی موجودگی میں13پارٹیاں الیکشن لڑنے کیلئے تیارنہیں۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر ساڑھے3ارب تک پہنچ گئے ،شیخ رشید کا تہلکہ خیز دعویٰ