بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

فواد چودھری کو دیر سے گرفتار کیا گیا‘ پرویز الٰہی کی مبینہ آڈیو لیک

datetime 27  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی گرفتاری سے متعلق مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پرویز الٰہی کی مبینہ وائرل آڈیو میں انہیں کہتے سنا جاسکتا ہے کہ فوادچوہدری کو دیر سے گرفتار کیا گیا، ایک مہینہ پہلے گرفتار کر لیتے تو اسمبلیاں نہ ٹوٹتیں۔وائرل آڈیو میں پرویز الٰہی نے فواد چوہدری کے لیے نازیبا الفاظ کا استعمال بھی کیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل (ق) لیگ کے ارکان سے خطاب میں بھی پرویزالہٰی نے کہا تھا کہ انہوں نے بہت سمجھایا کہ ابھی کام کرنے دو مگر خان صاحب کے قریبی لوگوں نے پارٹی کی جڑیں کاٹیں ، 4 ، 5 قریبی لوگوں میں سے ایک پکڑا گیا ہے اگر وہ پہلے پکڑا جاتا تو کام ٹھیک ہی رہتا ۔بعد ازاں پرویز الٰہی نے اپنے بیان پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کی فیملی سے ہمارے دیرینہ تعلقات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…