عمران خان مذاکرات سے انکاری نہیں، حکومت کی طرف سے پیشرفت نہیں ہو رہی، صدر عارف علوی
لاہور(این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مائنس عمران فارمولا کامیاب نہیں ہو سکتا، عمران کی گرفتاری یا مائنس ون فارمولے پر سخت عوامی ردعمل سامنے آئے گا،حکومت کو کئی مرتبہ اپوزیشن سے مذاکرات کی دعوت بھیجی،حکومت نے میری طرف سے مذاکرات کی دعوت کا کوئی جواب نہیں دیا، مذاکرات… Continue 23reading عمران خان مذاکرات سے انکاری نہیں، حکومت کی طرف سے پیشرفت نہیں ہو رہی، صدر عارف علوی