بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

اس دفعہ شیر سب کو پکڑے گا، کیپٹن (ر) صفدر نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 26  جنوری‬‮  2023 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کیپٹن (ر) صفدر نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سیاست نہیں بلکہ حق کی بات کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ مریم نواز سے ائیرپورٹ پر عہد لیں گے ان کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچانا ہو گا۔ انہوں نے پنجابی میں کہا کہ نواز شریف ایٹمی دھماکے کرے اور مشرف ملک کے ساتھ غداری کرے فیر کی فائدہ، اک واری فیر شیر دا، اس دفعہ شیر سب کو پکڑے گا، ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے ایٹمی پاکستان بنایا، نواز شریف کا کمیوں سے پالا پڑا، نواز شریف نے ہر دور میں پاکستان کو سنبھالا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…