اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

فوادچوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

datetime 27  جنوری‬‮  2023

فوادچوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں فواد چوہدری کا میڈیکل کیا جائے گا اور میڈیکل چیک اپ کے بعد انہیں بیرک الاٹ کی جائے گی۔جیل ذرائع بتاتے ہیں کہ فواد چوہدری کو بی کلاس… Continue 23reading فوادچوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

شیخ رشید سے لال حویلی خالی کرانے کا فیصلہ

datetime 27  جنوری‬‮  2023

شیخ رشید سے لال حویلی خالی کرانے کا فیصلہ

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید احمد سے لال حویلی خالی کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ کی ملکیت لال حویلی پر شیخ رشید اور ان کے بھائی نے ناجائز قبضہ کر رکھا ہے، انہیں متعدد نوٹس جاری کئے گئے لیکن انہوں نے کوئی ریکارڈ پیش… Continue 23reading شیخ رشید سے لال حویلی خالی کرانے کا فیصلہ

2 نامزد ارکان نے بطور نگران وزیر حلف اٹھانے سے انکار کر دیا

datetime 27  جنوری‬‮  2023

2 نامزد ارکان نے بطور نگران وزیر حلف اٹھانے سے انکار کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے گیارہ نگران وزراء میں سے آٹھ نے حلف اٹھا لیا ہے،تمکنت کریم اور نسیم صادق نے حلف اٹھانے سے انکار کر دیا ہے جس کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے جبکہ فاسٹ باؤلر وہاب ریاض ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے حلف نہیں اٹھا سکے تھے۔

علی امین گنڈا پور پھنس گئے، والدین، بھائیوں، بچوں اور رشتہ داروں کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب

datetime 27  جنوری‬‮  2023

علی امین گنڈا پور پھنس گئے، والدین، بھائیوں، بچوں اور رشتہ داروں کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے والدین، بھائیوں اور بچوں کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں، قومی احتساب بیورو کی جانب سے علی امین گنڈاپور اور قریبی رشتہ داروں کی جائیدادوں کی چھان بین کی جائے گی، اس سلسلے میں نیب نے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل… Continue 23reading علی امین گنڈا پور پھنس گئے، والدین، بھائیوں، بچوں اور رشتہ داروں کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب

پاکستان میں اب الیکشن کب ہوں گے، حامد میر کا بڑا انکشاف

datetime 27  جنوری‬‮  2023

پاکستان میں اب الیکشن کب ہوں گے، حامد میر کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کیا کہ یہ فیصلہ کر لیا گیا ہے کہ انتخابات میں تاخیر کی جائے گی اور انتخابات اس سال اکتوبر میں نہیں بلکہ آئندہ سال 2024ء میں ہوں گے، ان کا کہنا تھا کہ جب اسمبلی کی مدت پوری… Continue 23reading پاکستان میں اب الیکشن کب ہوں گے، حامد میر کا بڑا انکشاف

عمران خان سے اسلام آباد سمیت تمام صوبوں کی سکیورٹی واپس لے لی گئی

datetime 27  جنوری‬‮  2023

عمران خان سے اسلام آباد سمیت تمام صوبوں کی سکیورٹی واپس لے لی گئی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالی سے سیکیورٹی واپس بلوا لی گئی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق بنی گالہ میں سابق وزیراعظم کی نجی رہائش گاہ ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سابق وزیراعظم پچھلے کئی ماہ سے اسلام آباد میں مقیم نہیں ہیں۔ ترجمان… Continue 23reading عمران خان سے اسلام آباد سمیت تمام صوبوں کی سکیورٹی واپس لے لی گئی

کرکٹر وہاب ریاض نے سیاست میں قدم رکھ دیا

datetime 27  جنوری‬‮  2023

کرکٹر وہاب ریاض نے سیاست میں قدم رکھ دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) پنجاب کی 11 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے، نگران کابینہ سے گورنر بلیغ الرحمان نے حلف لیا، گیارہ رکنی کابینہ میں بلال افضل، ایس ایم تنویر، ڈاکٹر جاوید اکرم، ابراہیم مراد، تمکنت کریم، ڈاکٹر جمال ناصر، منصور قادر، سید اظفر علی ناصر، عامر میر، نسیم صادق اور… Continue 23reading کرکٹر وہاب ریاض نے سیاست میں قدم رکھ دیا

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ روپے سے بھی تجاوز کرگئی

datetime 27  جنوری‬‮  2023

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ روپے سے بھی تجاوز کرگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کی تیز اڑان کے باعث سونے کی مقامی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 6 ڈالر گھٹ کر 1936 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ روپے سے بھی تجاوز کرگئی

بابر کا ایوارڈ اللہ کی نعمتوں میں سے ایک ہے جو اس کی والدہ کے نام کرتا ہوں، والد بابر

datetime 27  جنوری‬‮  2023

بابر کا ایوارڈ اللہ کی نعمتوں میں سے ایک ہے جو اس کی والدہ کے نام کرتا ہوں، والد بابر

لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے کپتان کی سر گارسْوبر آل فارمیٹ ٹرافی آف دی ایئر ان کی والدہ کے نام کردی۔اعظم صدیقی نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بابراعظم کی والدہ کی ہمراہ تصویرشیئر کی اور لکھا کہ سر گار فیلڈ سْوبر آل فارمیٹ ٹرافی آف دی ایئر… Continue 23reading بابر کا ایوارڈ اللہ کی نعمتوں میں سے ایک ہے جو اس کی والدہ کے نام کرتا ہوں، والد بابر