پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

بابر کا ایوارڈ اللہ کی نعمتوں میں سے ایک ہے جو اس کی والدہ کے نام کرتا ہوں، والد بابر

datetime 27  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے کپتان کی سر گارسْوبر آل فارمیٹ ٹرافی آف دی ایئر ان کی والدہ کے نام کردی۔اعظم صدیقی نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بابراعظم کی والدہ کی ہمراہ تصویرشیئر کی اور لکھا کہ سر گار فیلڈ سْوبر آل فارمیٹ ٹرافی آف دی

ایئر بھی اللہ کی بہترین نعمتوں میں سے ایک عطا ہے اور یہ بابر کی والدہ کے نام کرتا ہوں۔انہوں نے لکھا کہ بابر کی والدہ آج بھی بڑے سے بڑا ایونٹ چھوڑ کر گھر رہتی ہیں کیونکہ جب بابر نے گھر آنا ہے تو اس کو کھانا کھلانا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بابر اعظم نے اپنے نام ایک ہی دن میں دو اعزاز اپنے نام کیے تھے۔بابراعظم نے آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر 2022 جیتنے کے بعد اب سرگار فیلڈ سوبرز کرکٹر آف دی ایئر 2022 بھی اپنے نام کیا۔اس حوالے سے بات کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھاکہ سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ جیتنا اعزاز کی بات ہے،کرکٹ کا سب سے بڑا ایوارڈ جیت کر جو خوشی ہو رہی ہے وہ الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…