راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید احمد سے لال حویلی خالی کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ کی ملکیت لال حویلی پر شیخ رشید اور ان کے بھائی نے ناجائز قبضہ کر رکھا ہے، انہیں متعدد نوٹس جاری کئے گئے لیکن انہوں نے کوئی ریکارڈ پیش نہیں کیا، جس کے بعد ادارے نے لال حویلی اور اس سے ملحقہ سات املاک کا قبضہ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے، اس کے لئے رینجرز، پولیس اور ایف آئی اے سے مدد مانگی گئی ہے، دوسری جانب شیخ رشید اور ان کے بھتیجے راشد شفیق نے لال حویلی کے بھرپور دفاع کا اعلان کیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا فیصلہ
-
افغان کرکٹر راشد خان پر افغانستان آنے کی پابندی عائد
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری
-
سکولوںکی چھٹیوں بارے اہم فیصلہ متوقع
-
مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)
-
اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، فلائٹ آپریشن کچھ دیر کیلئے معطل
-
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
حکومت کا سرکاری وخودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کافیصلہ
-
موسلادھار بارش کی پیش گوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا
-
ثنا جاوید نے مجھے دھوکہ دیا تھا،گلوکار عمیر جیسوال کی تصدیق
-
عیدالفطر کے موقع پر اسپرنگ بریک کا اعلان
-
گھر خریدنے یا بنانے کیلئے قرض سکیم میں تبدیلیوں کی منظوری

















































