عمران خان سے اسلام آباد سمیت تمام صوبوں کی سکیورٹی واپس لے لی گئی

  جمعہ‬‮ 27 جنوری‬‮ 2023  |  18:21

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالی سے سیکیورٹی واپس بلوا لی گئی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق بنی گالہ میں سابق وزیراعظم کی نجی رہائش گاہ ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سابق وزیراعظم پچھلے کئی ماہ سے اسلام آباد میں مقیم نہیں ہیں۔ ترجمان کے مطابق ان کی غیر موجودگی میں اسلام آباد پولیس یا دیگر صوبوں کی پولیس نہیں لگائی جا سکتی۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎