پاکستان میں اب الیکشن کب ہوں گے، حامد میر کا بڑا انکشاف

  جمعہ‬‮ 27 جنوری‬‮ 2023  |  19:17

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کیا کہ یہ فیصلہ کر لیا گیا ہے کہ انتخابات میں تاخیر کی جائے گی اور انتخابات اس سال اکتوبر میں نہیں بلکہ آئندہ سال 2024ء میں ہوں گے، ان کا کہنا تھا کہ جب اسمبلی کی مدت پوری ہو جائے گی تو حکومت کی جانب سے ایک قرارداد لائی جائے گی کہ معاشی حالات اس قابل نہیں ہیں کہ انتخابات کرائے جا سکیں لہٰذا انتخابات مارچ 2024ء تک ملتوی کر دیے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن تو ہے نہیں اس لئے یہ قرارداد منظور ہو جائے گی۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎