بشری بی بی نے عمران خان کو کہا عدت میں نکاح کا حکم اوپر سے آیا ہے، عون چودھری کا انکشاف
عون چودھری 2010ء سے 2018ء تک سائے کی طرح عمران خان کے ساتھ رہے‘ یہ رات کے وقت انہیں ملنے والے آخری اور صبح ملاقات کے لیے آنے والے پہلے شخص ہوتے تھے چناں چہ یہ عمران خان کی زندگی کے اہم ترین دور کے اہم ترین شاہد ہیں‘ مجھے چند دن قبل عون چودھری… Continue 23reading بشری بی بی نے عمران خان کو کہا عدت میں نکاح کا حکم اوپر سے آیا ہے، عون چودھری کا انکشاف