بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

زرمبادلہ کے ذخائر ساڑھے3ارب تک پہنچ گئے ،شیخ رشید کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 27  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنی متوقع گرفتاری کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کوجیل بھیجنے ،نااہل کرنے اورجان سے ختم کرنے کی منصوبہ بندی کی جاری ہے ،عمران خان کی موجودگی میں13پارٹیاں الیکشن لڑنے کیلئے تیارنہیں۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہاکہ ڈالر260کا،زرمبادلہ کے ذخائر ساڑھے3ارب،آئی ایم ایف کھٹائی میں پڑ چکا ہے اور یہ لال حویلی پرقبضے کے ارادے میں ہیں،نااہل حکومت حواس باختہ ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 5مرلے کی لال حویلی ہماری ذاتی ملکیت ہے،دل یزداں میں کانٹے کی طرح کھٹکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2باتیں طے کر لی گئی ہیں کہ صوبے کے الیکشن مرکز کے ساتھ ہونگے اورمائنس عمران کروانے کی کوشش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…