پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

کامران اکمل پاکستان جونیئر ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

datetime 30  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کامران اکمل پاکستان جونیئر ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر کر دیئے گئے۔ کامران اکمل کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی انڈر 19، انڈر 16، اور انڈر 13 کی ٹیموں کا انتخاب کریں گے،سلیکشن کمیٹی میں سہیل تنویر، عامر نزیر، تیمور خان، جنید خان، فیصل اطہر، قیصر عباس اور ثناء اللہ بلوچ شامل ،پی سی بی نے کامران اکمل کی سربراہی میں 8 رکنی جونیئر سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…