اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

پنجاب کے نگران وزیر کھیل وہاب ریاض لاہور پہنچ گئے

datetime 30  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے نگران وزیر کھیل وہاب ریاض جو کہ بنگلہ دیش میں پریمیئر لیگ کھیل رہے تھے لاہور پہنچ گئے ہیں، انہیں پنجاب کی نگران کابینہ میں وزیر کھیل کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں، لاہور ائیرپورٹ پر وہاب ریاض کو نگران وزیر کا پروٹوکول دیا گیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مجھ پر جو اعتماد کیا گیا میں اس پر مشکور ہوں، انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ ایک لمبا سفر ہے لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا، جو ذمہ داری مجھے دی گئی ہے اسے اچھے طریقے سے پوری کروں گا۔

موضوعات:



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…