کاروباری مقاصد کیلئے فلموں میں کام کرتا ہوں، اکشے کمار
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار اور اسٹنٹ کے ماہر سمجھے جانے والے اکشے کمار نے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ صرف کاروباری مقاصد کیلئے بنائی گئی فلموں میں کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار نے کہا کہ وہ معاشرتی برائیوں اور مسائل کو اجاگر کرنے والی فلموں… Continue 23reading کاروباری مقاصد کیلئے فلموں میں کام کرتا ہوں، اکشے کمار