ممبئی(نیوز ڈیسک) اپنی آنے والی فلموں کی کامیابی کے لئے فکر مند بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون دعا مانگنے خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پہنچ گئیں۔ بالی ووڈ کی گلیمرس اداکارہ اجمیر شریف میں صوفی بزرگ کے مزار پہنچیں تو انھوں نے سر پر دوپٹہ اوڑھا ہوا تھا جبکہ نگاہیں نیچی اور چہرے پر دھیمی سی مسکراہٹ سجی تھی۔ سادہ سے کپڑوں میں ملبوس دپیکا کا یہ نیا ہی روپ تھا۔ مداحوں اور سیکیورٹی اہلکاروں میں گھری ہوئی اداکارہ نے مزار پر پھول چڑھائے اور آنے والی فلموں کی کامیابی کی دعائیں مانگیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
ناصر مدنی کو نماز جمعہ سے قبل خطاب کے دوران دل کا دورہ، اسپتال منتقل



















































