اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرینہ سے زیادہ پریانکا خوبصورت ہے، جان ابراہم

datetime 2  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار جان ابراہم نے اپنی گرل فرینڈ بپاشا باسو سے علیحدگی کے بعد دل کھول کر بولنا شروع کر دیا ہے اور انھیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ اب جان کو کسی کا کوئی ڈر یا خوف نہیں۔ حال ہی میں جان ابراہم نے سابقہ مس ورلڈ پریانکا چوپڑا کو اداکارہ کرینہ کپور کے مقابلے میں زیادہ خوبصورت قرار دیا ہے۔ جان ابراہم نے کرینہ کے بارے میں یہ جملہ اس وقت کہا جب بالی ووڈ میں نہ صرف کرینہ کی خوبصورتی کے چرچے عام ہیں بلکہ ہر فلم ساز انہیں اپنی فلم میں کاسٹ کرنا چاہتا ہے۔ واضح رہے کہ کرینہ کپور نے بھی حال ہی میں ایک مقبول ٹاک شو میں جان ابراہم کی اداکاری کے بارے میں متنازعہ جملہ کہا تھا اور اب لگتا ہے کہ جان نے اپنے اس بیان سے کرینہ کپور کو ان کی حریف پریانکا سے کم دلکش کہہ کر حساب برابر کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…