فواد خان کی اگلی منزل کپور اینڈ سنز اور مسٹر چالو
ممبئی(نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکار فواد خان نےمعروف پروڈیوسر کرن جوہر اور فرحان اختر کی فلموں میں کام کرنے کیلئے ہامی بھر لی ہے۔ فواد خان نے فلم خوبصورت سے بالی ووڈمیں شاندار انٹری دی،جس کے بعد فواد پر قسمت کی دیوی مہربان ہوتی چلی گئی۔ اطلاعات ہیں کہ فواد خان کرن جوہر کی فلم کپور… Continue 23reading فواد خان کی اگلی منزل کپور اینڈ سنز اور مسٹر چالو







































