منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

کیپٹن نوید ایک اچھا دوست ہے ، اپنی ساری زندگی دوست کے ساتھ نہیں گزار سکتی ‘ اداکارہ میرا

datetime 8  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر(نیوز ڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ شوبز میں چند افراد سینئراداکاراؤں کو ڈی گریٹ کرنے پر تلے ہوئے ہیں مگر میں ایسے غیر سنجیدہ افراد کی طرف توجہ نہیں دیتی ہوں ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ لوگ میری عمر کے بارے میں پریشان رہتے ہیں ان کو مشورہ ہے کہ اپنے کام پرتوجہ دیں ۔میرا نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ شادی کرلوں مگر کوئی میرے ساتھ شادی نہ کریں تو میں کیا کرسکتی ہوں ۔کیپٹن نوید ایک اچھا دوست ہے اور دوست کے ساتھ زندگی نہیں گزاری جاسکتی ۔ انہوں نے کہا کہ اپنے ٹرسٹ ہسپتال کی جلد تعمیر کے حوالے سے پرامید ہوں ،مخیر حضرات سے درخواست کرتی ہوں کہ اس کارخیر میں بھرپور تعاون کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…