اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

دبئی میں فلم”ہیرا پھیری۔ تھری“ کی عکسبندی شروع

datetime 8  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ فلم”ہیرا پھیری تھری“ کی عکسبندی دبئی میں شروع ہوگئی۔ بالی وڈ اداکار ابھیشک بچن نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ انہوں نے دبئی میں ”ہیرا پھیری۔ تھری“ کی عکسبندی میں حصہ لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ فلم کے بارے میں بہت پرجوش ہیں اور یہ شائقین کو بھر پور تفریح فراہم کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ لڑائی میں جیتوں گا یا ہاروں گا اس بارے میں انتظار کرنا ہوگا۔ فلم میں پریش راول، سنیل شیٹھی اور ابھیشک بچن اہم کرداروں میں جلوہ گر ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…