اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

عامر خان نے 21 ہزار لڑکیوں کو مسترد کیا

datetime 8  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار عامر خان ان دنوں اپنی فلم دنگل کے لئے لڑکیوں کے آڈیشن لے رہے ہیں اور اب تک وہ 21 ہزار لڑکیوں کے آڈیشن لے کر انہیں مسترد کر چکے ہیں۔ اس فلم میں عامر خان 4 لڑکیوں کے والد کا کردار نبھائیں گے لیکن ابھی تک بالی ووڈ خان کو ایسی لڑکیاں نہیں ملیں جنہیں وہ اپنی بیٹیوں کے روپ میں دیکھ سکیں۔ اس فلم کی خاص بات یہ بھی ہے کہ پہلی بار عامر خان چار بیٹیوں کے باپ کا بھی کردار ادا کریں۔ اس میں مرکزی کردار کے حوالے سے یہ خبر بھی سامنے آئی تھی کہ کنگنا عامر کے مقابل ان کی بیگم کا کردار کریں گی تاہم انہوں نے انکار کیا ہے۔

مزید پڑھئے:دبئی میں ریت کا شدید طوفان،پروازیں اور ٹرینوں کا شیڈول متاثر
سال سے بیوی ہے

جس کے بعد اس قسم کی خبروں کو تقویت مل رہی ہے کہ اس فلم کے ذریعے عامر ایک بار پھر انڈسٹری کو ایک نئے چہرے سے متعارف کروائیں گے۔اس سلسلے میں ریاست ہریانہ، اترپردیش، راجستھان، مدھیہ پردیش کے ساتھ ساتھ کئی دوسرے شہروں میں آڈیشن لئے گئے ہیں۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…