بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نے زندگی کی 48 بہاریں دیکھ لیں

datetime 15  مئی‬‮  2015

دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نے زندگی کی 48 بہاریں دیکھ لیں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں دھک دھک گرل کے نام سے جانی جانے والی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ 48 برس کی ہوگئیں۔ ممبئی کے ایک مراٹھی گھرانے میں پیدا ہونے والی مادھوری ڈکشٹ نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 1984 میں فلم ”ابودھ“ سے کیا تاہم بالی ووڈ میں انہیں پہلی کامیابی 1988 میں فلم ”… Continue 23reading دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نے زندگی کی 48 بہاریں دیکھ لیں

جیا خودکشی کیس:آدتیہ پنچولی کے گھر سی بی آئی کی تلاشی

datetime 15  مئی‬‮  2015

جیا خودکشی کیس:آدتیہ پنچولی کے گھر سی بی آئی کی تلاشی

ممبئی،((نیوزڈیسک)) بالی وڈ اداکار آدتیہ پنچولی کے خاندان کی مشکلات پھر بڑھ سکتی ہیں، اداکارہ جیا خان کی موت کے معاملے میں سی بی آئی نے پہلی بار چہارشنبہ کو سورج پنچولی کے گھر کی تلاشی لی. سی بی آئی ذرائع کی مانیں تو سی بی آئی کو کئی اہم سراغ ہاتھ لگے ہیں وہیں… Continue 23reading جیا خودکشی کیس:آدتیہ پنچولی کے گھر سی بی آئی کی تلاشی

شارخ ٹویٹر پر سلمان اور عامر خان سے آگے

datetime 15  مئی‬‮  2015

شارخ ٹویٹر پر سلمان اور عامر خان سے آگے

 ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کے ٹویٹر پر مداحوں کی تعداد تیرہ ملین سے تجاوز کرگئی جس کے بعد کنگ خان ایک نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہوگئے ۔چنائی ایکسپریس سٹار ان دنوں اپنی آئی پی ایل ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو جاری ٹورنامنٹ میں خوش کرنے میں مصروف ہیں اور اپنے… Continue 23reading شارخ ٹویٹر پر سلمان اور عامر خان سے آگے

ملکہ ترنم کا گیت ”ہائے ظالماں میری جان جلے “ کا ری مکس تیار

datetime 15  مئی‬‮  2015

ملکہ ترنم کا گیت ”ہائے ظالماں میری جان جلے “ کا ری مکس تیار

لاہور(نیوز ڈیسک) گلوکارہ حوریہ خان نے ملکہ ترنم نورجہاں کا مقبول گیت ہائے ظالماں میری جان جلے کا ری مکس تیارکرلیا۔گلوکارہ کاکہناتھا کہ یہ میرے پسندید ہ گیتوں میں سے ایک ہے۔میں نے جب بھی کسی میوزک پروگرام میں اسے گایاتوشائقین کی طرف سے بہت اچھارسپارنس ملا،میں اپنی روحانی استاد ملکہ ترنم نورجہاں کے یوم… Continue 23reading ملکہ ترنم کا گیت ”ہائے ظالماں میری جان جلے “ کا ری مکس تیار

جیا علی ہدایتکار قاسم علی کی فلم ”تابوت “ میں جلوہ گرہونگی

datetime 15  مئی‬‮  2015

جیا علی ہدایتکار قاسم علی کی فلم ”تابوت “ میں جلوہ گرہونگی

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ جیاعلی ہدایتکار سیدقاسم علی کی نئی فلم تابوت میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔بتایا گیاہے کہ فلم کی شوٹنگ کاآغاز کردیاگیاہے جس میں راشد محمود،ریجا،نوازخان ،اظہر رنگیلا اور دیگرفنکاروں نے چندمناظرعکسبند کرادئیے ہیں۔ہدایتکارسید قاسم علی نے بتایاکہ مصنفہ رخسانہ نورہیں فلم میں نئے ہیرواورہیروئین کوبھی شامل کیاجائے گا جس کے لیے مختلف… Continue 23reading جیا علی ہدایتکار قاسم علی کی فلم ”تابوت “ میں جلوہ گرہونگی

حریم فاروق ،ریحام خان کی پہلی فلم کی کوپروڈیوسربن گئیں

datetime 15  مئی‬‮  2015

حریم فاروق ،ریحام خان کی پہلی فلم کی کوپروڈیوسربن گئیں

کراچی (نیوز ڈیسک) فلم ، تھیٹر اور ٹی وی کی اداکارہ اور ماڈل حریم فاروق پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی پہلی فلم جاناں کی کو پروڈیوسر بن گئیں۔ ریحام خان بطور ہدایتکار ہ پہلی بار کسی فیچر فلم کی ڈائریکشن دیں گی۔ حریم فاروق نے اپنے فنی کیریئر… Continue 23reading حریم فاروق ،ریحام خان کی پہلی فلم کی کوپروڈیوسربن گئیں

رنبیر اور کترینہ نے 2016میں شادی کی خبروں کی تردید کردی

datetime 15  مئی‬‮  2015

رنبیر اور کترینہ نے 2016میں شادی کی خبروں کی تردید کردی

لاہور(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے 2016 میں شادی کرنے کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں کی تردید کر دی ہے۔رنبیر کپور نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میر ی اور کترینہ کی شادی سے متعلق شائع ہونے والی خبر درست نہیں ہے۔ اس وقت شادی کا… Continue 23reading رنبیر اور کترینہ نے 2016میں شادی کی خبروں کی تردید کردی

علی کاظمی نے بھارتی پنجابی فلم سردار جی کی ڈبنگ مکمل کرادی

datetime 15  مئی‬‮  2015

علی کاظمی نے بھارتی پنجابی فلم سردار جی کی ڈبنگ مکمل کرادی

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹی وی اداکار و ماڈل علی کاظمی نے زیر تکمیل رومانوی و کامیڈی بھارتی پنجابی فلم سردار جی کی ڈبنگ مکمل کرادی۔فلم کے ہدایتکار روہت جگ راج ہیں۔ فلم میں علی کاظمی کے ساتھ بھارتی فنکاروں نے بھی کام کیا ہے۔ فلم کا پہلا ٹریلر 18 مئی کو ریلیز کیا جائے گا… Continue 23reading علی کاظمی نے بھارتی پنجابی فلم سردار جی کی ڈبنگ مکمل کرادی

پریانکا چوپڑا پہلی بار غیر ملکی ڈرامہ سیریل میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی

datetime 14  مئی‬‮  2015

پریانکا چوپڑا پہلی بار غیر ملکی ڈرامہ سیریل میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا پہلی بار غیر ملکی ڈرامہ سیریل ”اے بی سی کوانٹیکو“ میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی جس کا ٹریلر بھی ریلیز کر دیا گیا ہے۔اس ڈرامہ سیریل کی کہانی ایف بی آئی اکیڈمی کے گرد گھومتی ہے جس کے بوٹ کیمپ میں شامل ہونے کے لیے پریانکا امریکا آتی… Continue 23reading پریانکا چوپڑا پہلی بار غیر ملکی ڈرامہ سیریل میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی

1 857 858 859 860 861 862 863 864 865 866 867 970