اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

شارخ ٹویٹر پر سلمان اور عامر خان سے آگے

datetime 15  مئی‬‮  2015 |

 ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کے ٹویٹر پر مداحوں کی تعداد تیرہ ملین سے تجاوز کرگئی جس کے بعد کنگ خان ایک نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہوگئے ۔چنائی ایکسپریس سٹار ان دنوں اپنی آئی پی ایل ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو جاری ٹورنامنٹ میں خوش کرنے میں مصروف ہیں اور اپنے مداحوں کی محبتیں سمیٹے جارہے ہیں۔ شاہ رخ خان جنہوں نے 2010 میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ جوائن کی، انہوں نے سلمان اور عامر کو مداحوں کی فہرست میں پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…