پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

رنبیر اور کترینہ نے 2016میں شادی کی خبروں کی تردید کردی

datetime 15  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے 2016 میں شادی کرنے کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں کی تردید کر دی ہے۔رنبیر کپور نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میر ی اور کترینہ کی شادی سے متعلق شائع ہونے والی خبر درست نہیں ہے۔ اس وقت شادی کا کوئی ارادہ نہیں ،کیونکہ ہم دونوں ہی اپنے کیریئر سے متعلق کافی مصروف ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق رنبیر کا مزید کہنا تھا کہ وہ شادی جیسی بڑی خبر کو کبھی نہیں چھپائیں گے کیوں کہ کافی لوگوں کی زندگی ان سے جڑی ہوئی ہے۔دوسری جانب اداکارہ کترینہ کیف کا بھی کہنا ہے کہ انہوں نے بھی ابھی شادی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔واضح رہے کہ رنبیر کپور اس وقت اپنی فلم ‘تماشہ ‘ اور ‘جگا جاسوس’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جبکہ کترینہ کیف کانز فیسٹیول سے واپسی پر اپنی فلم ‘فتور’ اور ‘جگا جاسوس’ پر کام کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…