پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

جیا علی ہدایتکار قاسم علی کی فلم ”تابوت “ میں جلوہ گرہونگی

datetime 15  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ جیاعلی ہدایتکار سیدقاسم علی کی نئی فلم تابوت میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔بتایا گیاہے کہ فلم کی شوٹنگ کاآغاز کردیاگیاہے جس میں راشد محمود،ریجا،نوازخان ،اظہر رنگیلا اور دیگرفنکاروں نے چندمناظرعکسبند کرادئیے ہیں۔ہدایتکارسید قاسم علی نے بتایاکہ مصنفہ رخسانہ نورہیں فلم میں نئے ہیرواورہیروئین کوبھی شامل کیاجائے گا جس کے لیے مختلف فنکار وں کے ناموں پرغورکیاجارہاہے ،ان دنوں فلم کامیوزک ریکارڈ کیاجارہاہے جس کے مکمل ہونے کے بعد تواتر کے ساتھ شوٹنگ کاسلسلہ شرو ع کردیا جائے گا۔انکاکہناتھاکہ اداکارہ جیاعلی فلم کے منفردکردارمیں جلوہ گرہونگی۔جیاعلی نے بتایاکہ جاندارسکرپٹ دیکھتے ہوئے میں نے فلم سائن کی ہے۔میں پرامیدہوں کہ فلم بین میری اداکاری کوپسندکریں گے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…