پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ملکہ ترنم کا گیت ”ہائے ظالماں میری جان جلے “ کا ری مکس تیار

datetime 15  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) گلوکارہ حوریہ خان نے ملکہ ترنم نورجہاں کا مقبول گیت ہائے ظالماں میری جان جلے کا ری مکس تیارکرلیا۔گلوکارہ کاکہناتھا کہ یہ میرے پسندید ہ گیتوں میں سے ایک ہے۔میں نے جب بھی کسی میوزک پروگرام میں اسے گایاتوشائقین کی طرف سے بہت اچھارسپارنس ملا،میں اپنی روحانی استاد ملکہ ترنم نورجہاں کے یوم پیدائش کے موقع پر اسے ریلیزکرونگی۔ان کاکہناتھاکہ میری آوازمیں ریکارڈکیاگیا یہ گانا فلم کارتوس میں بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ حوریہ خان کاکہناتھاکہ میراایک ویڈیو عشق عشق حال ہی میں ریلیزہواہے جسے ناظرین میں بہت پسندکیا جارہاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…