پاکستانی اداکارہ صنم سعید بھی بالی ووڈ میں انٹری دینے کیلئے تیار
ممبئی (نیوزڈیسک )ڈرامہ انڈسٹری میں شہرت کی بلندیوں کو چھو لینے والی والی پاکستانی ادادکارہ صنم سعید بالی ووڈ فلم ”بچانا“ میں نظر آئیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی اداکارہ صنم سعید کو بھارتی فلم کی پیش کش ہوئی جسے انہوں نے قبول کر لیا ہے، ہدایت کار ناصر خان کی رومانوی فلم ”بچانا“ میں… Continue 23reading پاکستانی اداکارہ صنم سعید بھی بالی ووڈ میں انٹری دینے کیلئے تیار