لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) گلوکار جسٹن بیبر نے کہا ہے کہ کہ سلینا گومز ان کی جان و قلب ہے۔ جسٹسن نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں سلینا کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ سلینا اس کی ”سول میٹ“ ہیں جس کے بغیر وہ اپنی زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔ بیبر نے کہا کہ وہ صرف اس سے محبت ہی نہیں کرتے بلکہ دل و جان سے اس پر فدا بھی ہیں اور جب وہ اپنی زندگی میں اس کا نام نہیں سنتے تو اسے برا لگتا ہے۔ یاد رہے کہ بیبر کے سلینا کے بعد کینڈل جینر اور ہیلے بلیڈوین سے دوستی رہی ہے لیکن سلینا کا اس کی زندگی میں خاص مقام ہے۔
سلینا گومز کے بغیر زندگی کا تصور بھی محال ہے،جسٹن بیبر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا



















































