ممبئی (نیوز ڈیسک) اداکارہ ایشوریا رائے 68 ویں کانز فلمی میلے میں اپنی فلم جذبہ کا خصوصی ٹریلر 16 مئی کو لانچ کریں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایشوریا رائے بچن کی فلم جذبہ ان کو دوبارہ بالی وڈ میں لیکر آئے گی کانز میں اقوام متحدہ کے ایک پینل اجلاس میں شریک ہوں گی جو خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے ہوگا اوروہ اس بند کمرے کے اجلاس میں اپنی فلم جذبہ کا ٹریلر لانچ کریں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یو این پینل میڈیا میں خواتین کے کردار اور صنفی مساوات پر بحث کرے گا۔
ایشوریا رائے کانز فلمی میلے میںفلم ” جذبہ“ کا ٹریلر (کل) لانچ کریں گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا



















































