پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

اداکار ول سمتھ نے ویٹرس کو 900 ڈالر ٹپ دیکر سب کو حیران کردیا

datetime 15  مئی‬‮  2015 |

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) ہال وڈ اداکار ول سمتھ نے ایک ریستوران میں کھانا کھانے کے بعد ویٹرس کو 900 ڈالر ٹپ دیکر سب کو حیران کردیا۔ ذرائع کے مطابق ول سمتھ جو اپنے کردار ”فریش پرنس آف بل ائر“ کی وجہ سے مشہور ہوئے تھے نے اپنی بیگم ایما کے ساتھ ایک مہنگے ریستوران میں شاندار ڈنر کیا جس میں ان کے ہمراہ ایک ماڈل اور 13 کے قریب بزنس پارٹنرز بھی موجود تھے۔ اس دوران ول سمتھ وہاں موجود ایک جرمن ویٹرس کی کارکردگی سے بہت خوش ہوا اور جانے سے قبل اس کو 900ڈالر کی ٹپ دیدی۔ ویٹرس کو پہلے یقین نہ آیا تاہم اس نے بعد میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ شفٹ کے اختتام پر دعوت اڑائی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…