بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دپیکا میرے لئے بہت اہمیت رکھتی ہے،رنبیر سنگھ

datetime 24  مئی‬‮  2015

دپیکا میرے لئے بہت اہمیت رکھتی ہے،رنبیر سنگھ

ممبئی(نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا دپیکا پڈوکون ان کے لئے بہت اہمیت رکھتی ہیں وہ بہت خوش قسمت ہیں کہ ان کی زندگی میں دپےکاشامل ہیں۔بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں رنویرسنگھ کا کہنا ہے کہ دپےکا پدوکون بہت خاص ہیں، انہوں نے دپیکا سے بہت کچھ سیکھا ہے، دیپیکا اور… Continue 23reading دپیکا میرے لئے بہت اہمیت رکھتی ہے،رنبیر سنگھ

بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمارفیشن ڈیزائنربن گئے

datetime 23  مئی‬‮  2015

بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمارفیشن ڈیزائنربن گئے

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار بھی فیشن ڈیزائنر بن گئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک پراکشے کمارنے کہا کہ وہ جلد ہی آن لائن شوپنگ ٹی وی چینل پر اپنے ڈیزائن کردہ ملبوسات فروخت کے لئے پیش کریں گے، یہ ملبوسات ناصرف فیشن کے عین تقاضوں کے مطابق بلکہ قیمت کے… Continue 23reading بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمارفیشن ڈیزائنربن گئے

بالی وڈ میں خواتین کو طاقتور دیکھ کر خوشی ہوئی ہے ، پریانکا چوپڑا

datetime 23  مئی‬‮  2015

بالی وڈ میں خواتین کو طاقتور دیکھ کر خوشی ہوئی ہے ، پریانکا چوپڑا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انڈسٹری میں خواتین کی طاقت کو سراہا ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پریانکا نے کہا کہ ایک وقت ایسا تھا جب مجھے فیشن کرنے پر بیوقوف کہا جاتا تھا تاہم اب چیزیں بدل گئی ہیں انہو نے کہا کہ فلم این ایچ ٹن میں… Continue 23reading بالی وڈ میں خواتین کو طاقتور دیکھ کر خوشی ہوئی ہے ، پریانکا چوپڑا

سیلولیسٹر سٹالون نے زندگی میں مجھے ہمیشہ متاثر کیا ، سلمان خان

datetime 23  مئی‬‮  2015

سیلولیسٹر سٹالون نے زندگی میں مجھے ہمیشہ متاثر کیا ، سلمان خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ بال وڈ ایکشجن سٹار سیلولیسٹرسٹالون نے زندگی میں مجھے ہمیشہ متاثر کیا ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سیلولیسٹر سٹالون سے زیادہ اچھا ڈائریکٹر رائٹریا پھر اچھا انسان کوئی نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سیلولیسٹر زبردست شخصتی کے… Continue 23reading سیلولیسٹر سٹالون نے زندگی میں مجھے ہمیشہ متاثر کیا ، سلمان خان

ڈائریکٹر کا بیٹا ہوں ، شاہ رخ خان سے خوفزدہ نہیں ، ورون دھاوان

datetime 23  مئی‬‮  2015

ڈائریکٹر کا بیٹا ہوں ، شاہ رخ خان سے خوفزدہ نہیں ، ورون دھاوان

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار ورون دھاوان نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان سے خوفزدہ نہیں ہوں ۔ ورون اور شاہ رخ ان دنوں وہت شیٹھسی کی فلم دل والے میں ایک ساتھ کام کر رہے ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ورون نے کاہ کہ میں ایک ڈائریکٹر کا بیٹا ہوں اور مجھے… Continue 23reading ڈائریکٹر کا بیٹا ہوں ، شاہ رخ خان سے خوفزدہ نہیں ، ورون دھاوان

لیجنڈ فلمسٹار رنگیلا کو مداحوں سے بچھڑے آج دس برس بیت گئے

datetime 23  مئی‬‮  2015

لیجنڈ فلمسٹار رنگیلا کو مداحوں سے بچھڑے آج دس برس بیت گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کے لیجنڈ فلسمٹار سعید خان المعروف رنگیلا کی دسویں برسی آج منائی جائے گی معروف سٹار کلیم جلوری 1937 کو پیدا ہوئے ۔ انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز 1958 میں کیا ۔ ان کی پہلی فلم ہدایتکار ایم جے رانا کی پنجابی فلم ” چٹنی تھی انہوں نے اپنے ابتدائی… Continue 23reading لیجنڈ فلمسٹار رنگیلا کو مداحوں سے بچھڑے آج دس برس بیت گئے

سلمان خان بھی ڈب سمیش ایپ کے متاثرین کی فہرست میں شامل

datetime 23  مئی‬‮  2015

سلمان خان بھی ڈب سمیش ایپ کے متاثرین کی فہرست میں شامل

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان بھی ڈب سمیش ایپ کے متاثرین کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اپنی پہلی ڈب سمیش ویڈیو انسٹاگرام پر اپ لوڈ کی ہے جس میں وہ شتروگھن سنہا کے ڈائیلاگز پر اپنی ایکٹنگ کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ ان کے ہمراہ موجود سوناکشی سنہا بھی… Continue 23reading سلمان خان بھی ڈب سمیش ایپ کے متاثرین کی فہرست میں شامل

سلینا جیٹلی نے سنی لیون کو گھر سے نہیں نکالا ،سنی لیون کے شوہر کی تردید

datetime 23  مئی‬‮  2015

سلینا جیٹلی نے سنی لیون کو گھر سے نہیں نکالا ،سنی لیون کے شوہر کی تردید

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کے شوہر نے میڈیا میں گردش کرتی افواہوں کی تردید کی ہے جن کے مطابق اداکارہ سلینا جیٹلی نے انہیں گھر خالی کرنے کا نوٹس دیا ہے۔ اخباری اطلاعات کے مطابق سلینا اپنے گھر اچانک پہنچ گئیں تھیں جہاں انہوں نے باتھ رومز اور فرنیچر کی حالت… Continue 23reading سلینا جیٹلی نے سنی لیون کو گھر سے نہیں نکالا ،سنی لیون کے شوہر کی تردید

کینزر فلم فیسٹول ، ایشورائے پر پل ڈریس میں عوام کی توجہ کا مرکز بنی ر ہیں

datetime 23  مئی‬‮  2015

کینزر فلم فیسٹول ، ایشورائے پر پل ڈریس میں عوام کی توجہ کا مرکز بنی ر ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کینزر فلم فیسٹول میں بالی وڈ کی ملکی حسن ایشوریا رائے پر پل کلر کے سٹائلش ڈڑیش میں ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئیں ۔ کینزر میں دنیا بھر سے آئے فلمی ستارے اپنی سج دھج کے ساتھ مرکز نگاہ بنے ہوئے ہیں فیسٹیول میں منفرد اور دلچسپ فلموں کی رونق… Continue 23reading کینزر فلم فیسٹول ، ایشورائے پر پل ڈریس میں عوام کی توجہ کا مرکز بنی ر ہیں

1 844 845 846 847 848 849 850 851 852 853 854 970