لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کے لیجنڈ فلسمٹار سعید خان المعروف رنگیلا کی دسویں برسی آج منائی جائے گی معروف سٹار کلیم جلوری 1937 کو پیدا ہوئے ۔ انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز 1958 میں کیا ۔ ان کی پہلی فلم ہدایتکار ایم جے رانا کی پنجابی فلم ” چٹنی تھی انہوں نے اپنے ابتدائی دباﺅ میں ہی بطور کامیڈین اپنی جگہ بنا لی اور سینکڑوں فلموں میں کامیڈی کی بعدازں وہ فلموں یں ہیرو آئے رائٹر پروڈیوسر اور بطور گلوکار اپنے آپ کو منوایا ۔ فلموں میں جگری یار ، ہتھ جوڑی ، باﺅ جی وا اور دیگر شامل ہیں جبکہ 1969 میں وہ بطور ہیرو فلموں میں آئے اور چھا گئے انہوں نے فلم رنگیلا بنائی جس کی کہانی بھی انہوں نے خود لکھی