پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

سلینا جیٹلی نے سنی لیون کو گھر سے نہیں نکالا ،سنی لیون کے شوہر کی تردید

datetime 23  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کے شوہر نے میڈیا میں گردش کرتی افواہوں کی تردید کی ہے جن کے مطابق اداکارہ سلینا جیٹلی نے انہیں گھر خالی کرنے کا نوٹس دیا ہے۔ اخباری اطلاعات کے مطابق سلینا اپنے گھر اچانک پہنچ گئیں تھیں جہاں انہوں نے باتھ رومز اور فرنیچر کی حالت دیکھ کے سنی لیون کو گھر خالی کرنے کا فوری نوٹس جاری کردیا تھا۔ اس بارے میں سنی لیون کے شوہر ڈینیئل ویبر کہتے ہیں کہ یہ افواہیں غلط ہیں۔ سنی تو آج کل ٹی وی شو اور فلمز کی شوٹنگ میں اتنا مصروف ہے کہ وہ اکثر بمبئی میں ہوتی ہی نہیں ہے۔ ان کا فی الحال یہ گھر خالی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے کیونکہ انہیں وہاں شفٹ ہوئے ابھی سال بھی نہیں ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…