ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار ورون دھاوان نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان سے خوفزدہ نہیں ہوں ۔ ورون اور شاہ رخ ان دنوں وہت شیٹھسی کی فلم دل والے میں ایک ساتھ کام کر رہے ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ورون نے کاہ کہ میں ایک ڈائریکٹر کا بیٹا ہوں اور مجھے پتہ ہے کہ فلم کے لئے کیا چیز اہم ہے انہوں نے کہا کہ سکرکین پلے اور کہانی دونوں ایک ساتھ آئے ہیں اور ڈائریکٹر کا وژن ہوتا ہے ہر اداکار فلم کا جو حصہ کرتا ہے وہ اس کا اپنا ذاتی کام ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہ اکہ سب صرف فلم کے کردار ہوتے ہیں اور یہ ڈائریکٹر کا کام ہوتا ہے کہ وہ فلمیں کس طرح استعمال کرتا ہے اور ہمیں کونسی جگہ دیتا ہے
ڈائریکٹر کا بیٹا ہوں ، شاہ رخ خان سے خوفزدہ نہیں ، ورون دھاوان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا



















































