جیکولین فرنانڈس نے دبئی میں 3 منٹ کے رقص کیلئے 75لاکھ روپے مانگ لئے
ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ جیکولین فرنانڈس کے نخرے اور معاوضہ دن بدن بڑھتا جانے لگا، دبئی میں صرف تین منٹ کیلئے پرفارم کر کے 75 لاکھ روپے مانگ لئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جیکولین فرنانڈس آج کل دونوں ہاتھوں سے اپنی تجوریاں بھر رہی ہیں، دبئی میں پرفارم کرنے کی پیشکش ہوئی… Continue 23reading جیکولین فرنانڈس نے دبئی میں 3 منٹ کے رقص کیلئے 75لاکھ روپے مانگ لئے