اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فلمسٹار شان نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کے مستقبل کے لئے میرٹ کے ساتھ منصوبہ بندی کی جائے اب وقت آ گیا ہے کہ فارمولہ فلموں سے پیھچا چھڑایا جاےءاور موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق فلمیں پیش کی جائیں اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہمیں ٹی وی ڈراموں کی طرح فلموں میں بھی جاندار اسکرپٹس کو اہمیت دینا ہو گی کیونکہ جب بھی اچھا کام ہو گا اسے پزیرائی ضرور ملے گی ۔ انہوں نے کہا کہ اب وریکسر بدل گیا ہے اور اب ہمیں ایسی فلمیں بنانا ہو گی جو موجودہ دور کی عکاسی کرتی ہوں انہوں نے کہا کہ ہمارے ڈائریکٹر کو اب جدید ٹیکنالوجی سے بھی استفادہ کرنا چاہئے
مستقبل کے لئے جدت کے ساتھ منصوبہ بندی کی جائے ، شان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































