پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ہالی وڈ فلم ” سین اینڈ ریاز “ پاکستان میں نمائش کے لئے پیش

datetime 30  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(اسلام آباد) زلزلے کی تباہ پر بنائی گئی ہالی وڈ فلم سین اینڈ ریاز پاکستان بھر میں نمائش کے لئے پیش کر دی گئی ۔ ہالی وڈ مودی زلزلہ اور اس کے بعد کی مشکلات پر بنائی گئی ہے فلم کے مناظر ایسے ہیں کہ جنہیں دیکھ کر دل کانپ اٹھتا ہے سین اینڈ ریاز میں معروف اداکار اور ریسلر دی راک لاس اینجلس فائر ڈیپارٹمنٹ کے ریسکیو ہیلی کاپٹر پائلٹ کے روپ میں نظر آئیں گے جو سان فرانسکو میں آئے زلازلے میں اپنی بیوی اور بیٹی کو بچانے نکلے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…