اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بالی وڈ فلموں میں اپنی جاندار اداکاری سے منفرد مقام بنانے والی کنگنا رناوت کو بھارتی میڈیا نے اداکاراو¿ں کی ’عامر خان‘ قرار دیدیا ہے۔
کردارمیں حقیقت کے رنگ بھرنے اورہربارایک نئے انداز کے ساتھ جلوہ گرہونے والی کنگنا رناوت نے یہ بھی ثابت کر دیا ہے کہ انھیں اب کسی سپراسٹار کے سہارے کی ضرورت نہیں بلکہ وہ خود ہی فلم کی کامیابی میں اہم کردارادا کرنے کا ہنر جانتی ہیں۔
بالی وڈ فلموں میں جہاں کترینہ کیف اوردیپکاپڈوکون شاہ رخ اورسلمان خان کے ساتھ کام کرتے ہوئے شہرت کی بلندیوں کو چھورہی ہیں، وہیں کنگنا رناوت کی فلموں میں زیادہ تربالی وڈاسٹارز نہیں ہوتے۔
بھارتی میڈیا نے کنگنا کو ”عامر خان“ قراردیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی
-
ادھار کی رقم دینے سے انکار ،25سالہ نو جوان نے خود کو گولی مار کر زند گی کا خاتمہ کرلیا
-
ڈھاکا ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد



















































