پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

کسی کوکوئی شک نہیں ہونا چاہیے،عامرخان

datetime 31  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ کسی کو اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیئے کہ اس وقت وہ بالی ووڈ کے سب سے بڑے اداکار ہیں۔
فلم”پی کے“ سے متعلق سوال پر عامر خان نے اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ میرے بڑا اداکار ہونے پرکسی کو شک نہیں ہونا چاہئے جب کہ فلم ”دنگل“میں مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے اپناوزن 95 کلوتک بڑھایاہے۔انہوں نے کہا کہ وزن بڑھانے سے انہیں صحت کے حوالے سے کافی مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے باعث اہل خانہ کا کہنا ہے کہ میں اپنی صحت کے ساتھ کھیل رہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…