جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سلمان اور امیتابھ بچن نے کمائی میں کنگ خان کو مات دیدی

datetime 1  جولائی  2015

سلمان اور امیتابھ بچن نے کمائی میں کنگ خان کو مات دیدی

ممبئی (نیوز ڈیسک)شہرت اور کمائی میں بالی وڈ پر راج کرنے والے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بادشاہت لڑکھڑانے لگی۔ دبنگ خان سلمان خان اور لیجنڈ امیتابھ بچن نے سال 2015 میں کمائی میں کنگ خان کو مات دے دی۔ مشہور امریکی میگزین فوربز کے مطابق شاہ رخ خان سال 2014- 2015 کے… Continue 23reading سلمان اور امیتابھ بچن نے کمائی میں کنگ خان کو مات دیدی

ہریتک روشن بیٹوں کےساتھ مگر مچھ کے شکار کیلئے جنوبی افریقہ چلے گئے

datetime 1  جولائی  2015

ہریتک روشن بیٹوں کےساتھ مگر مچھ کے شکار کیلئے جنوبی افریقہ چلے گئے

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار ہریتک روشن اپنے بیٹوں کے ساتھ مگر مچھ کے شکار کے لئے جنوبی افریقہ چلے گئے۔ ہریتک روشن اپنے بیٹوں ہری ہن اور ہری دھن کے ہمراہ چھٹیاں منانے جنوبی افریقہ گئے ہیں جہاں وہ مگر مچھ کا شکار بھی کریں گے۔ ہریتک نے اپنے بیٹوں کے ہمراہ تصاویر… Continue 23reading ہریتک روشن بیٹوں کےساتھ مگر مچھ کے شکار کیلئے جنوبی افریقہ چلے گئے

زیادہ سوچنے کی عادت کی وجہ سے ڈرائیونگ نہیں کرتا،سنیل شیٹھی

datetime 1  جولائی  2015

زیادہ سوچنے کی عادت کی وجہ سے ڈرائیونگ نہیں کرتا،سنیل شیٹھی

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی نے کہا ہے کہ وہ زیادہ سوچتے ہیں اس لئے ڈرائیونگ نہیں کرتے۔ بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی نے اپنی تازہ گفتگو میں کہاکہ زیادہ سوچنے کی عادت کی وجہ سے وہ ڈرائیونگ کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ اس لئے انہوں نے ایک ڈرائیور رکھا ہوا ہے۔… Continue 23reading زیادہ سوچنے کی عادت کی وجہ سے ڈرائیونگ نہیں کرتا،سنیل شیٹھی

بولڈ مناظر،فوادخان کافلم بیٹل فور بیٹورامیں کرداراداکرنے سے انکار

datetime 1  جولائی  2015

بولڈ مناظر،فوادخان کافلم بیٹل فور بیٹورامیں کرداراداکرنے سے انکار

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے چارمنگ پاکستانی اداکارفواد خان نے بولڈ مناظر کے باعث فلم” بیٹل فور بیٹورا“ میں کام کرنے سے منع کردیا جبکہ اب فلم میں ان کی جگہ فرحان اخترمرکزی کردار اداکریں گے۔بالی ووڈ میں کامیابی سے فلمی کیرئیر کا آغاز کرنے والے پاکستانی اداکارفواد خان بولڈ… Continue 23reading بولڈ مناظر،فوادخان کافلم بیٹل فور بیٹورامیں کرداراداکرنے سے انکار

اداکارہ میراڈرامے میں ماں بن گئیں

datetime 30  جون‬‮  2015

اداکارہ میراڈرامے میں ماں بن گئیں

لاہور(نیوز ڈیسک )اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا ماں بن گئیں، تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا ان دنوں ایک نجی ٹی وی چینل پر ڈرامہ سیریل میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں جس میں فلمسٹار صائمہ بھی کام کر رہی ہیں، اس ڈرامہ سیریل میں اداکارہ صائمہ سعود کی بیگم جبکہ اداکارہ میرا ایک نوجوان لڑکے… Continue 23reading اداکارہ میراڈرامے میں ماں بن گئیں

سوناکشی سنہا نے ڈھول بجانا سیکھنا شروع کردیا

datetime 30  جون‬‮  2015

سوناکشی سنہا نے ڈھول بجانا سیکھنا شروع کردیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا جو حال ہی میں آئیفا ایوارڈ میں اپنی آواز میں گانا گاچکی ہیں نے ڈھول بجانا سیکھنا شروع کردیا ہے۔بتایا گیاہے کہ سوناکشی ڈھول کی پرستار ہیں اور انہوں نے اداکاری اور پھر گلوکاری کے بعد اس میدان میں بھی اپنا لوہا منوانا چاہتی ہیں اس سلسلہ میں… Continue 23reading سوناکشی سنہا نے ڈھول بجانا سیکھنا شروع کردیا

اپنی ساس سے بہت متاثر ہوں ، کرینہ کپور

datetime 30  جون‬‮  2015

اپنی ساس سے بہت متاثر ہوں ، کرینہ کپور

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ ان کی ساس شرمیلا ٹیگور جو خود بھی ماضی میں ایک بہترین اداکارہ رہی ہیں انھیں گلیمرس کرداروں میں دیکھنا پسند کرتی ہیں۔یہ بات انھوں نے بھارتی خبررساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہی کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading اپنی ساس سے بہت متاثر ہوں ، کرینہ کپور

گووندا کی بیٹی کو پروموٹ کرنیوالوں میں عامر خان بھی شامل

datetime 30  جون‬‮  2015

گووندا کی بیٹی کو پروموٹ کرنیوالوں میں عامر خان بھی شامل

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کی بیٹی ٹینا آہوجہ اپنی پہلی فلم ’سینکڈ ہینڈ ہزبنڈ‘ میں پنجابی گلوکار اور اداکار گیپّی گریوال کے ساتھ نظر آنے والی ہیں۔گریوال فلموں میں اپنے نغمے ’انگریزی بیٹ‘ سے مشہور ہوئے تھے۔ٹینا کی اس فلم کا ٹریلر ابھی کچھ ہی دن پہلے ہی لانچ ہوا ہے۔گووندا… Continue 23reading گووندا کی بیٹی کو پروموٹ کرنیوالوں میں عامر خان بھی شامل

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور ماوراحسین حادثات کا شکار

datetime 30  جون‬‮  2015

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور ماوراحسین حادثات کا شکار

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی اداکارہ عالیہ بھٹ اور پاکستانی اداکارہ ماورا حسین دونوں ہی اپنے پرستاروں کی نہایت پسندیدہ اداکارائیں ہیں اور آج کل دونوں کے ساتھ ایک جیسے واقعات بھی پیش آرہے ہیں۔حال ہی میں اداکارہ ماورا حسین نے سماجی رابطے کی ایپ انسٹاگرام پر اپنے زخمی ہاتھ اور پیر کی تصویر شئیر… Continue 23reading بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور ماوراحسین حادثات کا شکار

Page 803 of 969
1 794 795 796 797 798 799 800 801 802 803 804 805 806 807 808 809 810 811 812 969