پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ابھیشیک اور کرینہ کے بولی وڈ میں 15 سال مکمل

datetime 1  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ کے اداکار ابھیشیک بچن اور اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے بولی وڈ کیرئیر کی شروعات ایک ساتھ فلم ریفیوجی سے کی تھی، ان کے بولی وڈ میں آج 15 سال مکمل ہوچکے ہیں۔کرینہ کپور اور ابھیشیک بچن متعدد فلموں میں ایک ساتھ اداکاری کرتے نظر آئے ہیں جس میں میں پریم کی دیوانی ہوں، ریفیوجی شامل ہیں۔اداکار ابھیشیک بچن کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہنا تھا کہ کرینہ کپور ان کی آج بھی سب سے پسندیدہ اداکارہ ہیں۔ابھیشیک بچن نے ٹوئٹر پر اپنے پرستاروں کا بھی شکریہ ادا کیا، ان کا کہنا تھا کہ آج وہ جہاں بھی ہیں اپنے پرستاروں کی بدولت ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…