جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

بولڈ مناظر،فوادخان کافلم بیٹل فور بیٹورامیں کرداراداکرنے سے انکار

datetime 1  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے چارمنگ پاکستانی اداکارفواد خان نے بولڈ مناظر کے باعث فلم” بیٹل فور بیٹورا“ میں کام کرنے سے منع کردیا جبکہ اب فلم میں ان کی جگہ فرحان اخترمرکزی کردار اداکریں گے۔بالی ووڈ میں کامیابی سے فلمی کیرئیر کا آغاز کرنے والے پاکستانی اداکارفواد خان بولڈ مناظر کی عکس بندی نہ کرانے کی پالیسی کے باعث ایک کے بعد ایک فلموں سے باہر ہوتے جارہے ہیں ۔ حال ہی میں انہیں اداکارہ سونم کپور کے ہمراہ پروڈیوسر رہیاکپور کی فلم ”بیٹل فور بیٹورا“ میں مرکزی کردار نبھانے کی پیشکش ہوئی تھی جسے اداکار فواد خان نے اسکرپٹ میں بولڈمناظر کے باعث ٹھکرادیا تاہم اب فلم میں اداکار فرحان اختر سونم کپور کے ہمراہ جلوہ گر ہوں گے۔واضح رہے کہ اداکار فواد خان نے اداکارہ سونم کپور کے ہمراہ 2014 میں ریلیز ہونے والی فلم ”خوبصورت“ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…