پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہریتک روشن بیٹوں کےساتھ مگر مچھ کے شکار کیلئے جنوبی افریقہ چلے گئے

datetime 1  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار ہریتک روشن اپنے بیٹوں کے ساتھ مگر مچھ کے شکار کے لئے جنوبی افریقہ چلے گئے۔ ہریتک روشن اپنے بیٹوں ہری ہن اور ہری دھن کے ہمراہ چھٹیاں منانے جنوبی افریقہ گئے ہیں جہاں وہ مگر مچھ کا شکار بھی کریں گے۔ ہریتک نے اپنے بیٹوں کے ہمراہ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر جاری کی ہیں اور کہا ہے کہ میرے بیٹے مجھ سے بہتر شکار کرتے ہیں ۔ یاد رہے کہ ہریتک کی اپنی اہلیہ سوزانے سے شادی کے بارہ سال بعد 2013ءمیں علیحدگی ہو گئی تھی۔ ان کی آخری فلم بینگ بینگ تھی جو گزشتہ سال ریلیز ہوئی۔ یہ فلم ہالی وڈ فلم نائٹ اینڈ ڈے کا ہندی ورژن تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…