انوشکا رنگ گورا کرنےوالی کریموں کے اشتہار میں کام نہیں کرینگی
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی ایسی مصنوعات کی تشہیری مہم کا حصہ نہیں بنیں گی جس میں کسی خاص طبقے کیخلاف تعصب سے کام لیا گیا ہو اور اسی لئے وہ رنگ گورا کرنے والی کریموں کے اشتہار میں بھی کام نہیں کریں گی۔ واضح… Continue 23reading انوشکا رنگ گورا کرنےوالی کریموں کے اشتہار میں کام نہیں کرینگی