پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

اکشے کمار کی فلم ’برادر‘14 اگست سے سینماءگھروں کی زینت بنے گی

datetime 1  اگست‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی نئی فلم برادرزرواں ماہ 14اگست کو سینماءگھروں کی زینت بنے گی، ٹریلر نے فلم کی ریلیز سے پہلے ہی دھوم مچا دی ہے ۔بالی ووڈ فلم میں کھلاڑیوں کے کھلاڑی اکشے کمار اورسدھارت ملہوترا پہلی مرتبہ ایک ساتھ ان ایکشن ہونگے،فلم کی کہانی دو بھائیوں کے گرد گھومتی ہے، جن کے درمیان نفرت کا بیج جنگ میں بدل جاتا ہے،پھر دونوں کے درمیان ریسلنگ کا مقابلہ ہوتا ہے ،ایکشن سے بھرپور فلم برادر رواں برس 14اگست کو سینماءگھروں کی زینت بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…